بوشہر، عید غدیر کے موقع پر دو لاکھ سے زائد غذائی پیکٹ تقسیم کئے جائیں گے
ادارہ تبلیغات اسلامی کے صوبائی سربراہ نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر سے زائد کھانے دیگیں پکا کر دو لاکھ افراد میں تقسیم کی جائیں گی۔