جشن غدیر کا انعقاد "اردو زبان" زائرین کی ثقافتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے، مدیر حرم رضوی
مشہد میں حرم امام رضا علیہ السلام کے ڈائریکٹر برائے زائرین غیر ایرانی نے کہا کہ عید غدیر کے موقع پر "میں علوی ہوں" کے عنوان سے اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا اہتمام ان کی ثقافتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے۔