عمان، موکب پر دہشت گردانہ حملہ، 4 عزادار شہید متعدد زخمی 16.07.2024 08:32 Ur.mehrnews.com مسقط میں شرپسند عناصر نے موکب پر حملہ کرکے 4 عزاداروں کو شہید کو متعدد کو زخمی کردیا ہے۔