World News in Urdu
Июль
2024

Новости за 16.07.2024

Ur.mehrnews.com 

احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں رہنا چاہئے، حجت الاسلام سعید حسینی

کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے یوم عاشور کو مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی یزید زندہ ہے۔ جوبائیڈن اور ٹرمپ جیسے لوگ یزید زمان ہیں لہذا ہمارا احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں ظہرِ عاشور خیمہ سوزی کی رسم

عاشورا کے دن ظہر کے وقت قم میں ظہرِ عاشور کی خیمہ سوزی کی یاد میں تعزیہ خوانی اور شبیہ خوانی گئی اور علامتی خیمے کو آگ لگائی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

جاجرم میں عاشورا کے روز نخل گردانی کی روایتی عزاداری

صوبہ خراسان شمالی کے شہر جاجرم میں نخل گردانی (تابوت نکالنے) کی رسم عزاداری امام حسینؑ کی اہم رسومات میں سے ہے۔ نخل گردانی (تابوت نکالنے) کی یہ رسم کئی سو سال پرانی ہے اور عاشورا کے دن اس رسم میں شرکت کے لئے دور و نزدیک سے لوگوں کی بہت بڑی تعد

Ur.mehrnews.com 

مرکزی جلوس کراچی میں فلسطین کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل مخالف احتجاج

نماز ظہرین کے دوران پاکستانی عزاداروں نے فلسطین کے حق میں امریکا و اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نعرے بھی لگائے۔ نمازیوں نے فلسطینی پرچم، حماس و جہاد اسلامی کے قائدین، شہید قدس جنرل قاسم سلیمانیؒ کی تصاویر بھی اٹھا رکھی تھیں۔

Ur.mehrnews.com 

مسقط میں دہشت گردی کے واقعے میں 4 پاکستانی شہید ہوگئے ہیں، پاکستانی دفتر خارجہ

پاکستانی دفترخارجہ نے عمان کے دارالحکومت مسقط میں امام بارگاہ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے میں 4 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے مزید 30 زخمی پاکستانی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

شب عاشور کو حرم امام رضا علیہ السلام میں خطبہ خوانی کا رسم

حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب شہادت یعنی شب عاشورا کو قدیمی رسم کے مطابق حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے خادمین کی موجودگی میں خطبہ خوانی کا رسم ادا کیا گیا۔خطبہ خوانی کا رسم ان قدیمی رسومات میں سے ہے جو سال میں صرف دو مرتبہ امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں ادا کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران بھر میں شب عاشور کی عزاداری

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔