صہیونی جنایات کے خاتمے میں امریکہ بڑی رکاوٹ ہے، علی باقری 16.07.2024 12:34 Ur.mehrnews.com ایرانی عبوری وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی جنایات کے خاتمے میں امریکہ بڑی رکاوٹ ہے۔