سعودی عرب نے الجولانی کے جابرانہ اقدامات کی حمایت کا اعلان کیا 07.03.2025 15:31 Ur.mehrnews.com سعودی عرب نے الجولانی فورسز کی شامی عوام کے خلاف پرتشدد کاروائیوں کی حمایت کی۔