ایران امریکی پابندیوں کا بھرپور مقابلہ کرے گا، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران کے خلاف امریکہ کی نام نہاد 'زیادہ سے زیادہ دباؤ' کی پالیسی انسانیت کے خلاف قرار دیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران کے خلاف امریکہ کی نام نہاد 'زیادہ سے زیادہ دباؤ' کی پالیسی انسانیت کے خلاف قرار دیا۔
ایران اور انڈونیشیا کے اعلی عہدیداروں نے دفاعی شعبے میں تعاون بڑھانے اور فوجی وفود کے تبادلے پر اتفاق کیا۔
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے فلسطینی عوام پر جاری صیہونی مظالم کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ہنگامی اجلاس کے انعقاد سے آگاہ کیا۔
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں ہے۔
ایرانی حکام نے صدر ٹرمپ کی جانب سے رہبر معظم کو خط لکھنے کا دعوی مسترد کردیا ہے۔
پاکستانی وفاقی وزارت داخلہ نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ 2025 تک پاکستان چھوڑنا ککا حکم دے دیا۔
خبر رساں ذرائع نے آگاہ کیا ہے کہ شام کے شمال مغرب میں عوامی فورسز اور جولانی عناصر کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
امریکی صدر نے گزشتہ روز رہبر معظم انقلاب کو خط لکھنے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
عراقی فوج نے شام میں الجولانی کے خلاف عوامی مزاحمت کے بعد اس ملک سے ملنے والی سرحدوں پر تعینات نفری میں اضافہ کیا ہے۔
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے علی امین کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا صبر ہی انہیں لے ڈوبے گا، عوام کو مزید مجبور نہ کیا جائے۔
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ پارلیمنٹ میں منظور ہونے والا بل ملک کو مخصوص روایتی ہتھیاروں کے کنونشن (CCW) کے صرف دو پروٹوکولز کی توثیق کی اجازت دے گا۔
رمضان مبارک میں ایرانی مختلف شہروں میں تلاوت قرآن کریم کی محفلیں منعقد کی جاتی ہیں۔ اہواز میں بھی شہری بڑی تعداد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں شرکت کرتے ہیں۔
سعودی عرب نے الجولانی فورسز کی شامی عوام کے خلاف پرتشدد کاروائیوں کی حمایت کی۔
قابض صیہونی فوج نے آج صبح مغربی کنارے کے شہر نابلس پر حملہ کرکے مسجد کو آگ لگا دی۔
تہران کے امام جمعہ نے ملک کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
عالمی اداروں کے لئے روس کے مندوب نے بی بی سی رپورٹر کے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف سوال پر انہیں کرارا جواب دیا۔
ایران اور روس نے بین الاقوامی بحرانوں پر قابو پانے کے لئے اقوام متحدہ کے قوانین کی پاسداری اور مشترکہ اقدامات پر زور دیا ہے۔
صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات جاری رکھتے ہوئے رمضان المبارک کے دوران مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندیاں کے نئے قوانین جاری کیے ہیں۔
امریکی مخالفت کے باوجود ایران کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کا نائب صدر بن گیا۔
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو یرغمالیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔
شام میں علوی نگراں کونسل نے الجولانی رژیم کی دہشت گرد کاروائیوں کے بعد شامی عوام سے قیام کرنے کی اپیل کی ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی کے رکن خضریان نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے نے ایران کی کوئی مدد نہیں لہذا ایران پر دباؤ کا کوئی حق نہیں ہے۔
شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔