ہر ممکنہ صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے تیار/دشمن نے غلطی کی تو یرغمالی مارے جائیں گے، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو یرغمالیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔