دھونس دھمکی کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی وزیر خارجہ 07.03.2025 20:48 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے ساتھ مذاکرات ممکن نہیں ہے۔