قرآنی آیت کی روشنی میں زندگی، محروم طبقے کی مدد اور معاہدوں کی پاسداری ایمان کی نشانی ہے
علم حاصل کرنا ایک نیکی ہے بنابراین اسکول کی تعمیر، کتابیں، لائبریری، لیبارٹری، ٹرانسپورٹ، استاد اور دیگر ضروری وسائل کی فراہمی سب نیکی میں تعاون کے زمرے میں آتے ہیں۔