ایرانی اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
ملک و نظام کے اعلیٰ عہدیداروں نے سنیچر 8 مارچ 2024 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
ملک و نظام کے اعلیٰ عہدیداروں نے سنیچر 8 مارچ 2024 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
ایرانی خفیہ اداروں نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں آپریشن کے دوران تکفیری دہشت گرد ٹولے کے متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔
گزشتہ چند دنوں کے دوران مغربی شام خاص طور پر لاذقیہ اور طرطوس صوبوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں جن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے گئے۔
مستقبل میں پیش آنے والے حالات بتاتے ہیں کہ شامی نوجوان ملک کے داخلی انتشار اور بیرونی جارحیت پر خاموش نہیں رہیں گے اور وہ حالات کو بدلنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ بعض تسلط پسند حکومتوں کا مذاکرات پر اصرار مسائل کو حل کرنے کے لیے نہیں ہے، بلکہ فریق مخالف پر غلبہ حاصل کرنا اور اپنی مرضی مسلط کرنا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران قطعا ان کی خواہشات اور مطالبات کو قبول نہیں کرے گا۔
ایرانی مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان سمیت اہم دیگر حکومتی عہدیداران کی رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات جاری ہے۔
حماس کے ترجمان نے تحریک کے ایک وفد کے مصر کے دورے سے آگاہ کیا۔
الجولانی رژیم نے شام کے مختلف علاقوں پر کنٹرول قائم کرنے کے لئے 3 ہزار غیر ملکی دہشت گردوں سے مدد حاصل کی ہے
ایرانی حکومت کے ایک سفارتی ذریعے نے میڈیا کو بتایا کہ تہران نے روسی وزیر خارجہ پر زور دیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شرائط کے تحت امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر کبھی راضی نہیں ہوگا۔
شام میں جولانی رژیم کے وحشیانہ جرائم نے اس ملک میں داخلی تنازعات کی ایک نئی لہر کو جنم دیا ہے جس میں درجنوں افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔
ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ جمعہ کی شام کو معمول کی پرواز کے دوران انبالہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
نائب وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے اور جبر کی اسرائیلی خواہش کو متحدہ ہوکر روکنا ہوگا، مغربی پٹی پر اسرائیلی اقدامات جاری رہنے تک امن کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
رواں ایرانی کلینڈر ائیر کے دوران اہم واقعات کے بعد ایران کی خارجہ پالیسی میں تاریخی تبدیلی مشاہدہ کی جارہی ہے۔
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ایک پیغام میں شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے تاریخی جنازے میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں بڑھتے ہوئے تشدد اور عدم استحکام پر کہا ہے کہ تہران شام کے حالات کا قریبی جائزہ لے رہا ہے۔
یمنی تنظیم انصاراللہ نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ 4 دنوں میں غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی کا سلسلہ بحال نہ ہوا تو دوبارہ حملے شروع ہوں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے دو ریاستی فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فارمولے سے فلسطینی عوام کے حقوق محفوظ نہیں ہوں گے۔
علم حاصل کرنا ایک نیکی ہے بنابراین اسکول کی تعمیر، کتابیں، لائبریری، لیبارٹری، ٹرانسپورٹ، استاد اور دیگر ضروری وسائل کی فراہمی سب نیکی میں تعاون کے زمرے میں آتے ہیں۔
بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی نے ایران کو پیرا اولمپک کے شعبہ خواتین میں دنیا کا پیشرفتہ ترین ملک قرار دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے بے بنیاد الزامات پر برطانوی سفیر کو طلب کیا ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جدہ میں ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فوجی کاروائی سے ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ نہیں ہوگا۔
وقف ترمیمی بل کے خلاف نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں احتجاج ہوا، مظاہرین نے سرکار سے وقف بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
رمضان المبارک کا مہینہ اور روزوں کا تربیتی پروگرام ایسا ہے کہ یہ انسان کے جسم اور روح کو گناہ کی آلودگی سے دھو دیتا ہے۔ درحقیقت رمضان المبارک کے روزے گناہوں اور عذاب الٰہی سے حفاظت کا ذریعہ ہیں۔
ایرانی مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان سمیت اہم دیگر حکومتی عہدیداران آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔