"سلام بر قدس" ثقافتی و فنی میلہ، القدس اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
عالمی یوم قدس کی مناسبت سے تہران میں "سلام بر قدس" ثقافتی و فنی میلہ منعقد ہوا جس میں ممتاز مذہبی و سیاسی شخصیات اور فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔