ایران پر "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی جاری رہے گی، امریکہ
اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی جاری رہے گی اور تہران کی مالیاتی رسائی کو محدود کرنے کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے۔