دھمکیوں کے ساتھ امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایران 13.03.2025 11:40 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے ساتھ امریکہ سے براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے۔