عید نوروز، صدر پوٹن کی رہبر معظم اور ایرانی حکام کو مبارک باد 21.03.2025 14:12 Ur.mehrnews.com روسی صدر پوٹن نے عید نوروز کی مناسبت سے رہبر معظم اور ایرانی حکام کو مبارک باد پیش کی ہے۔