ایرانی شہر گرگان میں دعائے عرفہ کی عظیم الشان تقریب 05.06.2025 20:55 Ur.mehrnews.com ایرانی شہر گرگان میں دعائۓ عرفہ کی معنوی اور روحانی تقریب میں مؤمنین نے بھر پور شرکت کی۔