شام، سویدا میں پرتشدد جھڑپوں میں 200 سے افراد جاں بحق 16.07.2025 14:35 Ur.mehrnews.com شام کے صوبہ سویدا میں مسلح جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 200 سے زائد افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔