اسرائیلی فوج میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک اضافہ: دو ہفتوں میں چوتھا واقعہ
صہیونی فوج کے اندرونی بحران اور نفسیاتی دباؤ کی وجہ سے دو ہفتوں کے اندر خودکشی کا چوتھا واقعہ پیش آیا ہے۔