دمشق میں اسرائیلی ڈرون حملہ، جولانی فرار ہو گیا
غاصب اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹر اور صدارتی محل کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا، اس حملے کے بعد جولانی دمشق سے فرار ہو گیا ہے۔