اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید 21.09.2025 09:00 Ur.mehrnews.com قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے۔