غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے نیا بحری بیڑا بدھ کو روانہ ہوگا
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے نئی کشتیوں کا بیڑا اٹلی سے روانہ ہو رہا ہے، جس میں طبی اور خوراکی امداد کے ساتھ دنیا کے 40 سے زائد ممالک کے کارکن شامل ہیں۔