ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے 21.09.2025 16:48 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر پزشکیان اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے منگل کو نیویارک روانہ ہوں گے۔