صہیونی حکومت کی نظریں مکہ اور مدینہ پر، امت مسلمہ متحد ہوجائے، عبدالملک الحوثی
انصار اللہ کے سربراہ نے امت مسلمہ کو متحد ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت مکہ اور مدینہ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔