عفیف آباد گارڈن، قدیم ایرانی تہذیب کا شاہکار+ویڈیو 21.10.2025 11:50 Ur.mehrnews.com شیراز کا عفیف گارڈن اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی نگاہوں کا مرکز رہتا ہے۔