لبنان پر بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں، حزب اللہ 21.11.2025 21:45 Ur.mehrnews.com حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔