صدر زرداری کا ایران کے لیے خیرسگالی کا پیغام 21.12.2025 10:27 Ur.mehrnews.com پاکستانی صدر نے عراق کے سفر کے دوران ایرانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی رہبر معظم اور صدر پزشکیان کے نام خیر سگالی پیغام ارسال کیا۔