World News in Urdu
Декабрь
2025

Новости за 21.12.2025

Ur.mehrnews.com 

ٹیکساس اور کیلیفورنیا واپس کرو، پھر تیل پر بات ہوگی، کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کو طنزیہ جواب

کولمبیا کے صدر پیٹرو نے وینزویلا کے تیل سے متعلق ٹرمپ کے حالیہ الزامات پر طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ واقعی چوری کی بات کرتا ہے تو پہلے ٹیکساس اور کیلیفورنیا واپس کرے، اس کے بعد تیل پر مذاکرات کیے جائیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

صہیونی حکومت الٹی ہجرت کو روکنے کے لیے بیرون ملک یہودیوں کو نشانہ بنارہی ہے، جنرل موسوی

جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے امام حسینؑ کیڈٹ کالج میں آؤٹ پاسنگ کی تقریب کے موقع پر کہا کہ صہیونی حکومت اندرونی انتشار سے نگاہیں ہٹانے اور الٹی ہجرت کو روکنے کے لیے بیرون ملک یہودیوں اور حامیوں پر حملے کر رہی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

منصفانہ مذاکرات کے لیے تیار، دباؤ اور یکطرفہ شرائط قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ تہران برابری، احترام اور باہمی مفادات کی بنیاد پر معاہدہ چاہتا ہے، لیکن دھمکیوں اور یکطرفہ شرائط کے تحت کسی بھی بات چیت کا حصہ نہیں بنے گا۔