پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و ترقی کے فروغ کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق
دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے ٹیلفونک گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات، تجارتی روابط اور عوامی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔