حالیہ فسادات میں شہید ہونے والے "شہید امیرعلی پیمانی" کی تشییع جنازہ
خمین شہر میں گذشتہ فسادات میں غیرملکی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے امیر علی پیمانی کی باشکوہ تشییع جنازہ اور تدفین ہوگئی۔