ایرانی وفد اسلام آباد نہیں گیا، دورہ پاکستان سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار 21.04.2026 15:47 Ur.mehrnews.com ایرانی سرکاری میڈیا نے وفد کی اسلام آباد روانگی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔