دشمن کی پہچان اور اس کا مقابلہ علماء کی اہم ذمہ داری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: انقلابی ہونا ، دشمن کی سازشوں کو پہچاننا اور ان کا مقابلہ کرنا اس دور میں علماء کی اہم ذمہ داری ہے۔