ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں
عراق کی رضا کار اسلامی تنظيم نجباء نے بیت المقدس کے بارے میں دشمنوں کے بھیانک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔