سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک 01.01.2018 23:13 Ur.mehrnews.com سعودی عرب میں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد ہلاک ہوگئے۔