World News in Urdu

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی ہوئی قیمت سے معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کے پیشِ نظر پہلی بار مختلف اشیاء پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا ہے۔

Читайте на сайте