سیاچن میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار برفانی تودے میں دب گئے 30.12.2017 11:09 Ur.mehrnews.com پاکستان میں سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔