کرمانشاہ میں حالیہ زلزلہ کی فوٹو نمائشگاہ کا افتتاح 01.01.2018 20:17 Ur.mehrnews.com ایران کے ادارہ ہلال احمر نے صوبہ کرمانشاہ میں آنے والے حالیہ زلزلے کے بارے میں فوٹو نمائشگاہ قصر باغ میوزیم میں برپا کی ہے۔