ایران کے مختلف صوبوں میں 9 دی کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام-3
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں 9 دی کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔