اسپین میں انڈوں اور آٹے کے ساتھ لڑائی 30.12.2017 12:44 Ur.mehrnews.com اسپین کے شہر ابی میں سنتی فیسٹیول منایا گيا جس میں لوگوں نے لڑائی میں ایکدوسرے خلاف انڈوں اور آٹے کا بھر پور استعمال کیا۔