World News in Urdu

فلم/ یزد کے حسینیہ ایران میں سب سے بڑی نذر کا اہتمام اور تقسیم

ایران کے صوبہ یزد میں حسینیہ ایران میں 130 ٹن نذر پکا کر تقسیم کی گئی اس نذر کا اہتمام پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر کیا گیا۔

Читайте на сайте