World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 09.12.2017

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی امریکی صدر کے فیصلے کو ماننے کے لئے محمود عباس کو 100 ملین ڈالر کی رشوت کا پردہ فاش

رائٹرز نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی فیصلے کو ماننے کے لئے فلسطین کے صدر محمود عباس کو 100 ملین ڈالر رشوت ادا کردیئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

بیت المقدس صہیونیوں کا مدفن /ٹرمپ کے فیصلے کا بعض عرب ممالک کو پہلے سے علم تھا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے امریکی صدر کے بیت المقدس کے بارے میں فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بیت المقدس صہیونیوں کا مدفن بنےگا امریکہ اور اسرائیل مسجد الاقصی کو شہید کرنے کی تلاش و کوشش میں ہیں ۔

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ نے سعودیہ، مصر اور امارات کے مشورے کے بعد بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کیا

غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان ، مصرکے صدر السیسی اور امارات کے بادشاہ سے مشورہ کے بعد بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت تسلیم کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل کے خطرے کے پیش نظر اسلامی مزاحمت کو غیر مسلح کرنا ممکن نہیں

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں لبنان کے مستعفی وزير اعظم سعد حریری کی وطن واپسی کے بعد لبنان کے حالات بہتر ہوگئے ہیں۔ جب تک اسرائیل کا خطرہ موجود ہے تب تک اسلامی مزاحمت مسلح رہےگی اسرائیل کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد کی کرپشن کا پردہ فاش /محمد بن سلمان نےایک تصویر 45 کروڑ ڈالر میں خریدی

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی کرپشن اورشاہ خرچی کا پردہ ایسے وقت فاش ہوا ہے جب خود ولیعہد نےسعودی عرب میں 300 سے زائد سعودی شہزادوں ، وزراء اور سعودی حکام کے خلاف بڑے پیمانے پر بدعنوانی اور غبن کی تفتیش جاری رکھی ہوئی ہے۔