فلم/ رہبر معظم کا زلزلہ سے متاثرہ علاقہ کوئیک کا دورہ اور خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقہ کوئیک کے دورے کے دوران عوام سے خطاب کیا۔