World News in Urdu

محمد بن سلمان کو اپنے پیشرو ڈکٹیٹروں کی زندگیوں کا غور سے مطالعہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان کے حالیہ بیان کا دنداں شکن جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان کو اپنے پیشرو ڈکٹیٹروں کی زندگیوں کا غور سےمطالعہ کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте