World News in Urdu
Ноябрь
2017
1
2
3
14
15
16
17
19
25
26
27

Новости за 24.11.2017

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان کو اپنے پیشرو ڈکٹیٹروں کی زندگیوں کا غور سے مطالعہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان کے حالیہ بیان کا دنداں شکن جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان کو اپنے پیشرو ڈکٹیٹروں کی زندگیوں کا غور سےمطالعہ کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب اور اس کے اتحادی 3 عرب ممالک نے سنی تنظیم عالمی علماء یونین کو دہشت گرد قراردیدیا

سعودی عرب ، بحرین ، امارات اور مصر نے شیخ یوسف قرضاوی کی سربراہی میں بننے والی 2 سنی تنظیموں عالمی علماء یونین اور عالمی اسلامی کونسل اور 11 اہم شخصیات کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔