World News in Urdu

امریکہ کی پاکستان کو دھمکی/ امریکہ کا افغانستان میں فوجی باقی رکھنے کا عزم

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے پاکستان کو نئی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے پر پاکستان کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔

Читайте на сайте