World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 22.12.2017

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ نے امریکہ کو عالمی سطح پر ذلیل اور رسوا کردیا/ یمنی میزائل ایرانی نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے یمن سے ریاض پر داغے گئے میزائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ایران سے یمن میزائل منتقل کرنا ممکن نہیں کیونکہ یمن کا دس ممالک نے محاصرہ کررکھا ہے یمنی میزائل کے ایرانی ہونے کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔