World News in Urdu

پاکستان کے سرحدی علاقہ میں امریکی ڈرون حملے میں 2 افراد ہلاک

پاکستان اور افغانستان کی سرحد پرامریکی ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گيا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте