6 ملکی اسپیکر خطے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں مفید ثابت ہوگی
پاکستان کے صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 6 ملکی اسپیکرزکانفرنس خطے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں مفید ثابت ہوگی۔