امریکہ کے وسطی اور شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں
امریکہ کے وسطی اور شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ فلاڈیفلیا، نیویارک سٹی ، بوسٹن اور دیگر شہروں میں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔