World News in Urdu

امریکہ نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کردی

امریکہ نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں 28 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کٹوتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ادارے کو امریکی عوام کی سخاوت کا ناجائز فائدہ اٹھانے نہیں دیں گے۔

Читайте на сайте