روس کا قطب شمال میں گیس پلانٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ
روس کے صدر ولادیمیر پو تین نے آرکیٹک میں موجود مائع گیس (ایل این جی) نکالنے کیلئے 27؍ ارب ڈالرزکی لاگت سے ایک بڑا پلانٹ تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔